اردو بلاگ کیسے شروع کریں

کیا آپ اردو میں بلاگ شروع کرنا چاہتے ہیں؟

اگر ہاں، تو یہ ایک بہت ہی اچھا خیال ہے، کیوں کہ اردو میں بلاگنگ کر کے نہ صرف آپ نام اور پیسہ کما سکتے ہیں، بلکہ اردو زبان کو فروغ دینے میں اہم کردار بھی ادا کر سکتے ہیں۔

میں اندازہ لگا سکتا ہوں کہ آپ کیا سوچ رہے ہوں گے، ’مجھے تو بلاگنگ کا ابجد بھی نہیں معلوم، میں کیسے بلاگ شروع کر سکتا ہوں۔‘

لیکن پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے۔ اِس تحریر کو مکمل پڑھ لینے کے بعد آپ محض آدھے گھنٹے میں اپنا اردو بلاگ تیار کر سکتے ہیں۔

بلاگ کیا ہے

بلاگ ایک طرح کی ویب سائٹ ہوتی ہے۔ یہ تحاریر، تصاویر اور ویڈیوز کا مجموعہ ہوتا ہے۔

پہلا قدم: موضوع کا انتخاب کریں

قبل اِس کے کہ آپ بلاگ شروع کریں، آپ کو یہ فیصلہ کر لینا چاہیے کہ آپ کس موضوع پر بلاگنگ کرنا چاہتے ہیں۔

کوئی ایسا ہی موضوع منتخب کریں، جس میں آپ کو معلومات ہو اور اُسے کرنا اچھا لگتا ہو۔

انگریزی میں ہر طرح کے موضوع پر سینکڑوں بلاگ مل جائیں گے،

دوسرا قدم: بلاگ کا نام منتخب کریں

جب آپ موضوع کا انتخاب کر لیں، تو

تبصرا کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے